نعمت گیلانی
جمعرات، 6 اکتوبر، 2016
گم سم
گم سم اداس ہوں
میں تو تمہارے پاس ہوں
تم نہ جانو یہ الگ بات ہے
میں تو اک خوبصورت احساس ہوں
ٹھنڈی ہوا کا جھونکا نہیں
میں تو صحرا کی پیاس ہوں
تم محبّت سے لاکھ انکار کرو
میں تو تمہارے دل کی آس ہوں
مجھ میں وفا نہیں تو کیا ہوا
میں تو تمھاری وفاؤں سے شناس ہوں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں