اتوار، 16 اکتوبر، 2016

اک لڑکی

اک لڑکی بہت دنوں سے اداس ہے
اس کے لہجے میں عجب سی مٹھاس ہے

کیا کہوں کتنی معصوم سی ہے
مگر جانے کیا اس میں ایسا خاص ہے
وہ روز خواب سجائے رکھتی ہے
مگر جانے کیا اس میں پیاس ہے
اک لڑکی بہت دنوں سے اداس ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں