مجھے رونقوں میں نہ تلاش کرو
میں اداسیوں کے نام ہوں
میرا حسرتوں سے کیا واسطہ
میں ناامیدیوں کے نام ہوں
میرا تعلق ویرانوں سے ہے
میں بے آباد جگہ کے نام ہوں
میرا نیا کوئی مکاں نہیں
میں تو خالی مکاں کے نام ہوں
میرا اپنا کوئی وجود نہیں
میں تو صرف اتنا جانوں میں تو تمھارے نام ہوں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں