پل پل جینا پل پل مرنا ہوگا
ارے اسی کا نام محبّت ہوگا
بے چینی میں اک چین ہوگا
ارے اسی کا نام محبّت ہوگا
خاموشی میں بھی اک شور ہوگا
ارے اسی کا نام محبّت ہوگا
تپتی لو بھی ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہوگا
ارے اسی کا نام محبّت ہوگا
برسوں تیرے میرے پیار کا چرچا ہوگا
ارے اسی کا نام محبّت ہوگا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں